ملک میں مہنگائی سات سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف نے اس پر اطمینان کا اظہار کیا ہے
شہباز شریف نے کہا کہ 24 سال بعد کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس ہوا، افراط زر 38 فیصد سے کم ہو کر 4.1 فیصد پر آگیا۔
اسٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن چکی ہے، پالیسی ریٹ 22 فیصد سے کم ہو کر 13 فیصد پر آ گیا ہے۔