سعود شکیل کی ترقی ٹیسٹ کرکٹ کے چھٹے بہترین بلے باز بن گئے بابر اعظم اور رضوان کی رینکنگ گر گئی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے

سنچورین ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی نے سعود شکیل کی رینکنگ کو مزید بہتر کردیا

سعود شکیل ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کرکے دسویں سے چھٹے نمبر پر آگئے ہیں

انہوں نے سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 84 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی

بابراعظم کی رینکنگ میں دو درجہ کمی ہوئی ہے ۔۔ وہ 17 ویں اور رضوان اکیسویں نمبر پر ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں