ارشد ندیم نے 2024 میں کھیلوں کی دنیا میں پاکستان کے لیے سب سے بڑا اعزاز جیتا پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا

پاکستان نے پیرس اولمپکس میں تاریخ بنائی

ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے 1984 کے بعد گولڈ میڈل جیتا

انہوں نے پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلے میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا

پاکستان نے 40 سال بعد اولمپکس مقابلوں میں طلائی تمغہ جیتا

اپنا تبصرہ لکھیں