آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران میلبرن میں شائقین کی ریکارڈ تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کیا
ستاسی سالہ پرانا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا
پانچ دن کے دوران تین لاکھ تہتر ہزار سے زائد شائقین اسٹیڈیم میں داخل ہوئے
اس سے پہلے 1937 میں تین لاکھ پچاس ہزار پانچ سو چونتیس افراد نے اسٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ دیکھا تھا ۔