ملک میں پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے مگر ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافے کا اندیشہ ہے
اگلے پندرہ دن کے لیے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے
ڈیزل کی قیمت 3.62 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے