کریم آباد انڈر پاس کی لاگت 1.4 ارب سے بڑھ کر 3.8 ارب تک پہنچ گئی، تکمیل میں مزید 8 ماہ لگیں گے اگر فنڈز بروقت ملتے رہے

جون 2023 میں شروع ہونے والا کریم آباد انڈر پاس کا منصوبہ شہریوں کی آزمائش بن گیا ہے

منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کی وجہ سے کریم آباد مارکیٹ کے تاجر بھی پریشان ہیں

ڈان اخبار کے مطابق کام کی سست رفتار اور گہری کھدائی کی وجہ سے منصوبے کی لاگت 1.4 ارب روپے سے بڑھ کر 3.8 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے

منصوبے کی تکمیل میں مزید آٹھ ماہ لگ سکتے ہیں بشرطیکہ فنڈز بلاتاخیر ملتے رہے

اپنا تبصرہ لکھیں