وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہوگیا ہے
انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ شرح سود کم ہوکر سنگل ڈیجٹ تک جائے گی ، کوشش ہے کہ ٹیکس دینے والوں پر زیادہ بوجھ نہ ڈالیں
وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں کو بھی کم کریں گے اور زراعت کی بہتری کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں