روزنامہ جنگ میں شائع خبر میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی ٹریفک پولیس نے چار لاکھ ٹریفک چالان کے کروڑوں روپے غائب کردئے۔
جنگ کے مطابق سال ٹریفک پولیس کی جانب سے 2024 میں 15 لاکھ 52 ہزار 108 شہریوں کے چالان کیے گئے۔
ٹریفک پولیس کی دونوں لسٹوں میں 11 لاکھ 56 ہزار 947 چالان کرکے 85 کروڑ 83 لاکھ 79 ہزار 300 روپے ریکوری ظاہر کی گئی۔