پاکستان نے سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 148 رنز کا ہدف دے دیا
میچ کے تیسرے دن پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
سعود شکیل نے 84 اور بابراعظم نے 50 رنز بنائے
صائم ایوب 28 اور شان مسعود 27 رنز بناسکے
جنوبی افریقہ کی طرف سے مارکو جینسن نے 6 وکٹیں حاصل کیں