کے الیکٹرک کی 1 ماہ کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 98 پیسے کم کرنے کی درخواست

کراچی کے بجلی صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

کے الیکٹرک نے نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔

1 ماہ کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 98 پیسے کم کرنے کی درخواست کی گئی ہے

15 جنوری کو سماعت ہوگی ، عوام کو 7 ارب 17 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں