کراچی میں سرد ترین رات گلستانِ جوہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ

ملک کے دوسرے حصوں کی طرح کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا گیا

کم از کم درجہ حرارت 8.5 ریکارڈ کیا گیا مگر گلستانِ جوہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق جناح ٹرمینل پر درجۂ حرارت 8، شارعِ فیصل پر 8.5، ماڑی پور میں 9، بن قاسم میں 9.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں