امریکا سے بیانات آرہے ہیں، عمران بہانہ ہے میزائل پروگرام نشانہ ہے، اتفاق رائے سے فیصلے کرنے ہوں گے , بلاول زردار

چیئرمین پی پی بلاول زرداری نے گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت امریکا سے بیانات آرہے ہیں، عمران بہانہ ہے میزائل پروگرام نشانہ ہے

بلاول کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اتفاق رائے سے فیصلے کرنے ہوں گے۔پاکستان کو میزائیل ٹیکنالوجی بینظیر بھٹو نے دلوائی تھی، دشمن بھٹو کے ایٹمی پروگرام اور بینظیر کے میزائل پروگرام کو میلی آنکھ سے دیکھ رہا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں