کراچی میں احتجاجی دھرنے شہر کی اہم سڑکیں بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پارا چنار میں پیش آنے والے واقعات کے بعد کراچی میں احتجاجی دھرنے جاری ہیں

شہر میں اہم سڑکیں ان دھرنوں کی وجہ سے بند ہیں اور شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے

ایم اے جناح روڈ نمائش چورنگی اور شارع فیصل اسٹار گیٹ کے مقام پر بند ہے

ابوالحسن اصفہانی روڈ کے دونوں ٹریک عباس ٹاؤن کے سامنے بند ہیں ، نارتھ ناظم آباد میں فائیو اسٹار چورنگی مکمل بند ہے

اپنا تبصرہ لکھیں