پارا چنار کے مسئلے کا حل کراچی یا سکھر کے راستے بند کرنے میں نہیں ہے ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پارا چنار کے مسئلے کا حل کراچی یا سکھر کے راستے بند کرنے میں نہیں ہے

انہوں نے کہا کہ راستے بند کرنے والوں سے اپیل ہے کہ احتجاج اس طرح کریں کہ عوام کو تکلیف نہ ہو

اگر عوام کو تکلیف ہوگی تو حکومت کی ذمے داری ہے کہ عوام کو تکلیف سے بچائے

کراچی میں پارہ چنار کے حالات کی بنا پر شہر کے مختلف مقامات پر احتجاجی دھرنے دے کر راستے بند کیے گئے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں