کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کراچی میں سردی کی لہر جاری ہے اور شہر میں کم از کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

جنوری کے دوسرے ہفتے میں سردی بڑھ سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں