پاکستان کی ٹیم سنچورین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 211 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
میچ کے پہلے دن جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا
اوپنر صائم ایوب 14 ، شان مسعود 17 اور بابر اعظم 4 رن پر آؤٹ ہوئے
کامران غلام 54 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے
سعود شکیل نے چودہ اور عامر جمال نے اٹھائیس رنز بنائے، محمد رضوان 27 رن بنا سکے
پیٹرسن نے پانچ شکار کیے