پاکستان کی ٹیم سنچوریں ٹیسٹ میں مشکلات کا شکار تھی مگر اس موقع پر کامران غلام نے اعتماد سے کھیلتے ہوئے ٹیم کو سہارا دیا
پاکستان کی پہلی چار وکٹیں صرف 56 رنز پر گریں
اس موقع پر کامران غلام نے محمد رضوان کے ساتھ مل کر عمدہ بیٹنگ کی
کامران غلام نے نصف سنچری بنا کر ٹیم کو مشکل سے نکالا
وہ 54 رنز بنا کر آوٹ ہوئے