عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سندھ میں پی پی حکومت کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی 15سال سے حکومت میں ہے مگر کراچی میں پانی نہیں
ان کا کہنا تھا کہ حکمران گورننس میں مکمل فیل ہوچکے ہیں،ملک کو ایماندار لیڈر چاہیے ۔۔
اختیارات ضلعی اورڈویژن سطح پر منتقل ہونا چاہیے