بابراعظم صرف 4 رن پر آوٹ ٹیسٹ، کرکٹ میں ناکامیاں طویل ، مسلسل دسویں اننگز میں ناکام رہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا ٹیسٹ کرکٹ میں ناکامیوں کا سلسلہ طویل ہوگیا ہے

وہ ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے بعد بھی پہلی ہی اننگز میں صرف 4 رنز بناسکے

پاکستان نے ٹیسٹ اسکواڈ میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے عبداللہ شفیق کی جگہ بابراعظم کو بیٹنگ لائن میں جگہ دی

بابر اعطم آخری دس اننگز میں کوئی نصف سنچری نہیں بناسکے ہیں

ان کا سب سے بڑا اسکور 39 رنز رہا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں