پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے پہلا کمپیوٹر وائرس لاہور کے دو بچوں نے بنایا تھا
انہوں نے کہا کہ ہر دس سال بعد سندھ میں ایسا طوفان آتا ہے جو طوفان نوح کی یاد دلاتا ہے
جیکب آباد کا درجہ حرارت گرمی میں 54 ڈگری تک پہنچ جاتا ہے
موسمی تبدیلی کی وجہ سے ہماری برف پگھل رہی ہے
ہمیں سمجھنا ہوگا کہ ہم اس خطرے کو سمجھتے ہیں اور اس سے مقابلے کے لیے تیار ہیں