موئن جو دڑو میں ہزاروں سال پہلے اربن ڈرینج سسٹم موجود تھا ، بلاول زرداری

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ موئن جو دڑو میں ہزاروں سال پہلے اربن ڈرینج سسٹم موجود تھا ، ہمیں سندھ کی اسی تعمیر و ترقی کی میراث کو آگے لیکر چلنا ہے ، اب موٹر ویز انفراسٹرکچر نہیں رہے اب براڈ بینڈ انٹرنیٹ انفراسٹرکچر ہے ۔۔

انہوں نے کہا کہ اہم تحفہ جو والدین کی طرف سے ہوتا ہے وہ تعلیم ہے ، نوجوانوں کو اپنا حق حاصل کرنے کیلیے جدوجہد کرنا ہوگی

بلاول زرداری نے کہا کہ ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اس عہد میں ضروری ہے ۔ تعلیم آپ کی طاقت ہے جسے کوئی نہیں چھین سکتا

اپنا تبصرہ لکھیں