رواں سال ٹریفک حادثات میں 771 شہری جاں بحق ،8014 زخمی

سال 2024 ختم ہونے میں ابھی ایک ہفتہ باقی ہے مگر اب تک اس سال ٹریفک حادثات میں 771 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں

زخمیوں کی تعداد بھی آٹھ ہزار سے زیادہ رہی ہے ۔۔

جاں بحق افراد میں 601 مرد ، 88 خواتین 61 بچے اور 21 بچیاں شامل ہیں

یہ اعداد و شمار ایکسپریس نیوز نے چھیپا فاؤنڈیشن کے حوالے سے پیش کیے ہیں

شہر میں گزشتہ مہنیوں میں ڈمپرز ، ٹرک اور ٹینکرز کی ٹکر سے بھی اموات ہوئی ۔ شہری ٹریفک پولیس کے کردار پر بھی سوالات اٹھارہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں