حکومت ملک میں معاشی استحکام کے دعوے کررہی ہے مگر بزنس کمیونٹی ان دعووں کی نفی کررہی ہے
پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین سال قرار دے دیا
پاکستان بزنس فورم نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کو خط لکھ کر سال 2025 کے لیے واضح اور قابل عمل معاشی روڈ میپ کا اعلان کرنےکی اپیل کی۔
بزنس فورم نے 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین سال قرار دیا ، بجلی بلوں اور شرح سود نے بزنس کمیونٹی کو جکڑے رکھا۔