ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں آج اضافے کا رجحان دیکھا گیا

فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے بڑھ گئی

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے پر پہنچ گئی ہے

10 گرام سونے کا بھاؤ 1800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 34 ہزار 396 روپے ہے

اپنا تبصرہ لکھیں