پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا
دونوں ٹیمیں 19 فروری کو کراچی میں مدمقابل آئیں گی
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ تئیس فروری کو ہوگا
خیال ہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل آئیں گی