ڈمپرز کو شہر میں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ہوگا، نزلہ ٹریفک پولیس پر بھی نہیں گرانا چاہیے شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈمپرز کو بند کردینا مسئلے کا حل نہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ہوگا، نزلہ ٹریفک پولیس پر بھی نہیں گرانا چاہیے

جنگ کے مطابق نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ لوگ ٹریفک قوانین کو سنجیدہ نہیں لیتے ہیں

انہوں نے کہا کہ اگر ڈمپر بند کردیں گے تو شہر میں واٹر ٹینکر بھی موجود ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں