کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 9 ڈگری تک آنے کا امکان

کراچی میں شہری سردی کی لہر سے لطف اندوز ہورہے ہیں مگر اب محکمہ موسمیات نے سردی میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے

آئندہ 24 گھنٹوں میں درجۂ حرارت 9 ڈگری تک آسکتا ہے

کم سے کم درجۂ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے

کراچی میں آج وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے

اپنا تبصرہ لکھیں