پاکستان کا جنوبی افریقہ کو 330 رنز کا ہدف، کامران غلام کے 32 گیندوں پر 63 رنز

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں تین سو تیس رنز کا ہدف دے دیا ہے

پاکستان کی طرف سے صائم ایوب نے 25 ، بابراعظم نے 73 ، محمد رضوان نے 80 رنز بنائے

کامران غلام نے جارحانہ انداز میں بٹنگ کرتے ہوئے 32 گیندوں پر 63 رنز بنائے

مفاکا نے چار اور مارکو جینسن نے تین شکار کیے

اپنا تبصرہ لکھیں