پاکستان تحریک انصاف نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کردی
بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سلمان احمد پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر پارٹی قیادت اور ورکرز میں نفاق پیدا کررہے ہیں
سلمان احمد مستقبل میں پارٹی کا نام استعمال نہیں کرسکتے