اسلام آباد میں زیر تعمیر جناح ایونیو انڈر پاس 42 دن میں مکمل ہوجائے گا، سی ڈی اے کے مطابق 25 دسمبر کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا ۔ دوسری طرف کراچی میں کریم آباد انڈرپاس پر ڈیڑھ سال سے کام جاری ہے اور میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک صرف 20 فیصد کام ہوسکا ہے