کراچی میں آئندہ 2 روز میں درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان، آج کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا

کراچی میں آئندہ دو دن درجہ حرارت میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے

جمعے اور ہفتے کو درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آسکتا ہے ، درجہ حرارت دو سے تین ڈگری کم ہونے کا امکان ہے

کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا

اپنا تبصرہ لکھیں