وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر 50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس جانا نہ پڑے
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا دباؤ ہے لیکن سارے اندیکیٹرز مثبت آ رہے ہیں، اب بھی بہت سی رکاوٹیں عبور کرنی ہیں۔