لیاقت آباد ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں میں تیزی آگئی ہے
لیاری ایکسپریس وے کے ایک حصے پر کچرا صاف کرکے اربن فاریسٹ بنا دیا گیا
ٹاؤن چیئرمین فراز حسیب کے مطابق ایک ہزار کے قریب درخت لگائے ہیں
شہریوں کا کہنا تھا کہ پہلے یہاں کچرے کے ڈھیر ، گندگی اور بدبو تھی مگر اب پورا حصہ صاف ستھرا ہوگیا ہے