اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان شرح سود 15 سے 13 فیصد پر آگئی

اسٹیٹ بینگ نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مطابق شرح سود میں دو فیصد کی کمی کی گئی ہے

شرح سود 15 فیصد سے کم ہوکر کر 13 فیصد پر آگئی ہے

ماہرین انٹرسٹ ریٹ میں تین فیصد کمی کی توقع کررہے تھے

شرح سود میں چھ ماہ میں نو فیصد کمی ہوچکی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں