پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار رہے
شرح سود میں کمی کی خبروں کے بعد آج مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 2331 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا
اسٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ 16 ہزار کی حد عبور کرلی ۔