سردی میں اضافہ ہوگا کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک آ سکتا ہے

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ کا امکان ظاہر کیا ہے

کراچی میں درجہ حرارت تین ڈگری سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے

شہر کا کم از کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو آج رات گر کر دس ڈگری سینٹی گریڈ تک آ سکتا ہے

وادیٔ کوئٹہ اور قلات میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 5، سبی میں 5 اور نوکنڈی میں 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں