اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے کہا کہ وہ جنوبی افریقہ کی بیٹنگ نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا
انہوں نے کہا کہ ٹیم کے لیے اسکور کرنا زیادہ اہم ہے ، اگر سنچری بنائیں اور ٹیم ہار جائے تو اس کی اہمیت نہیں لیکن اسی یا نوے رنز کی اننگز سے ٹیم میچ جیت جائے تو یہ کافی ہیں
صائم ایوب نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں 98 رنز کی اننگز کھیلی انہیں آخری اوور میں اسٹرائیک نہ مل سکی تھی