صائم ایوب کی جنوبی افریقہ کے خلاف صرف 33 گیندوں پر نصف سنچری

صائم ایوب نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے نصف سنچری بنائی

یہ صائم ایوب کے کرئیر کی پہلی نصف سنچری ہے

صائم نے صرف 33 گیندوں پر ففٹی بنائی

انہوں نے چھکا لگا کر نصف سنچری مکمل کی

اپنا تبصرہ لکھیں