کراچی میں موسم بدستور سرد اور خشک ہے جبکہ شہر میں تیز ہواؤں کا راج ہے
کراچی میں کم از کم درجہ حرارت 12.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔