ٹوکیو کی شہری حکومت نے شرح پیدائش میں اضافے کے لیے متاثرکن منصوبہ بنالیا
ٹوکیو کی گورنر اعلان کیا ہے کہ اپریل سے میٹروپولیٹن حکومت کے ملازمین کو ہفتے میں تین دن چھٹی کا اختیار دیا جائے گا
جاپان میں گزشتہ سال فرٹیلٹی ریٹ1.2 رہا جو آبادی کے استحکام کے لیے مطلوب کم از کم 2.1 فرٹیلٹی ریٹ سے بہت کم ہے۔
ٹوکیو کی حکومت نے جماعتوں میں پڑھنے والے بچوں کے والدین کے لیے اپنے کام کے اوقات کو کم کروانے کے منصوبے کا اعلان بھی کیا ہیں مگر تنخواہ میں کمی کی جائے گی