سٹی کونسل اجلاس میں اپوزیشن نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف سخت احتجاج کیا
سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر اور جماعت اسلامی کے رہنما سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں اپوزیشن ارکان نے مطالبہ کیا کہ کراچی کو پانی فراہم کیا جائے ، تمام یوسیز و ٹاؤنز کو برابری کی بنیاد پر ترقیاتی فنڈز فراہم دیے جائیں، ٖٹینڈرز کے عمل میں شفافیت لائی جائے
اپوزیشن کا کہنا تھا کہ صرف پی پی کی یونین کمیٹیوں کو فنڈز فراہم کیے جارہے ہیں ۔ اپوزیشن کی یونین کمیٹیوں کو نظر انداز کیا جارہا ہے
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی ارکان نے کے ایم سی بلڈنگ پر احتجاج کیا