ڈیوڈ ملر کے 40 گیندوں پر 82 رنز ، رضوان کے 62 گیندوں پر صرف 74 رنز ! ملر کی 205 کے اسٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ جنوبی افریقہ کی جیت کی وجہ بنی

پاکستان کو جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹونٹی میں 11 رنز سے شکست دی

جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 183 رنز بنائے ، ڈیوڈ ملر نے 40 گیندوں پر 82 رنز اسکور کیے

جواب میں پاکستانی ٹیم آٹھ وکٹوں پر 172 رنز بناسکے ۔ کپتان محمد رضوان نے 74 رنز کے لیے 62 گیندوں کا سامنا کیا اور میچ فنش کرنے میں ناکام رہے

اپنا تبصرہ لکھیں