جدوجہد رنگ لاتی ہے 8 مزید آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری بجلی کی قیمت میں کمی آئے گی قومی خزانے کو 238 ارب روپے کی بچت ہوگی

وفاقی کابینہ نے 8 مزید آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی

ان نظر ثانی معاہدوں کے بعد صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی آئے گی اور قومی خزانے کو 238 ارب روپے کی بچت ہوگی

اس سے پہلے پانچ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے منسوخ کیے جاچکے ہیں

یاد رہے کہ جماعت اسلامی نے اگست میں بجلی کی ٹیرف میں کمی اور آئی پی پیز کے حاصل بے پناہ رعایات کے خلاف دھرنا دیا تھا اور حکومت نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں میں نظر ثانی پر آمادگی ظاہر کی تھی

اپنا تبصرہ لکھیں