سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بلاول زرداری جتنا جلد وزیراعظم بن جائیں ملک کے لیے اتنا ہی اچھا ہے
انہوں نے کہا کہ کراچی میں بلٹ ٹرین چلانا چاہتے ہیں۔
کراچی میں میڈیکل سٹی بنانے جا رہے ہیں، 1 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری میڈیکل سینٹر میں ہوگی۔
صوبائی وزیرکا کہنا تھا کہ تھر کے کوئلے سے سب سے سستی بجلی پیدا ہو رہی ہے
کے سی آر بھی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، ہم چاہتے ہیں کہ یہاں بلٹ ٹرین چلے