کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی سونیا مر گئی
ہتھنی سونیا کی عمر 22 سے 23 سال کے درمیان تھی اور اس کی کی موت گزشتہ رات ہوئی، صبح عملہ پہنچا تو ہتنھی کو مردہ پایا۔
اب سفاری پارک میں 2 ہتھنیاں باقی رہ گئی ہیں۔
ہتھنی کی اچانک موت پر سب حیران ہے اور موت کی وجہ ہارٹ اٹیک بتائی جارہی ہے