ریڈ لائن کے تعمیراتی کام کے دوران جامعہ کراچی کے قریب 84 انچ ڈایا کی پانی کی لائن دو جگہ سے پھٹ گئی تھی
واٹر کارپوریشن نے جمعرات کی رات تک کام مکمل کرنے کا دعویٰ کیا تھا مگر اب بتایا جارہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کام مکمل ہوگا
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی واٹر کارپوریشن کی اہلیت سامنے آگئی ہے
شہریوں کو سخت دشواری کا سامنا ہے اور مہنگے ریٹ پر ٹینکر خریدنے پر مجبور ہیں،
ریڈ لائن منصوبے کی وجہ سے شہریوں کو آئے روز مشکلات کا سامنا رہتا ہے