محمد سراج کی گیند کی رفتار 181.6 کلومیٹرکلومیٹر فی گھنٹہ ! ورلڈ ریکارڈ بنتے بنتے رہ گیا غلطی پکڑی گئی

بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل ہیں ۔ آسٹریلوی بیٹنگ کے دوران بالر محمد سراج نے گیند کرائی تو اسپیڈ گن نے رفتار 181.6 کلو میٹر ظاہر کی

لوگ گیند کی رفتار دیکھ کر حیران تھے کہ معمول ہوا یہ اسپیڈ گن کی غلطی کی وجہ سے ہوا

اپنا تبصرہ لکھیں