ایف بی آر کا شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس شادی ہالز مالکان کا 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا اعلان

اب شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس دینا ہوگا

ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس عائد کردیا گیا

ڈان نیوز کے مطابق شادی ہالز کے مالکان نے آئندہ تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا اعلان کردیا۔

شادی اور دیگر تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے پر شادی ہالز کے مالکان اور ایف بی آر میں معاملات طے پاگئے۔

صدر شادی ہال ایسوسی ایشن کا کہنا ہے شادی ہال میں تقریب کرنے والے ہر شخص سے 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا

اپنا تبصرہ لکھیں