سنہ 2023 میں ’محمد‘ برطانیہ میں سب سے مقبول نام رہا

سال 2023 میں ’محمد‘ نام انگلینڈ اور ویلز میں رہنے والوں نے سب سے زیادہ پسند کیا اور 4600 سے زیادہ بچے اس نام کے ساتھ رجسٹرڈ ہوئے

بچیوں کے ناموں میں سب سے پسندیدہ ترین نام ’اولیویا‘ ہے

اولیویا کے بعد امیلیا اور اسلا وہ نام ہیں جو زیادہ پسند کیے گئے

اپنا تبصرہ لکھیں