لاہور میں دودھ کی قیمت 180 روپے سے بڑھا کر 200 روپے فی لیٹر کردی گئی

لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمت میں اضافے کی اطلاعات ہیں

جیو نیوز نے مارکیٹ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ لاہور میں دودھ کی قیمت 180 روپے سے بڑھا کر 200 روپے اور دہی کی قیمت 200 سے بڑھا کر 220 اور 230 روپے کلو کردی گئی ہے

قیمتوں میں اضافے کا سبب بڑھتی لاگت کو قرار دیا جارہا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں